کا کہناتھا کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے صدر کے امیدوار پر مشاورت کے بعدعارف علوی کو صدر پاکستا ن کیلئے نامزد کیا اور عمران خان نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر نامزد کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔
واضح رہے کہ صدارتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا ہے اور صدر ممنون حسین اپنی مدت پوری ہونے کے بعد آئندہ ماہ سبکدوش ہو جائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment