/* for 1st slide */
/* for 2nd slide */
/* for 3rd slide */
/* for 4th slide */

Monday, November 29, 2021

متحدہ عرب امارات نے ملک میں اصلاحات کے تحت شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنے کو بھی جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔


 



عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے 40 قوانین میں تبدیلی کرکے خلیجی ریاست کی تاریخ میں سب سے بڑی قانونی اصلاحات کی ہیں۔ ان قوانین کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔

متحدہ عرب امارات نے شادی سے قبل جنسی تعلق استوار کرنے، شراب نوشی، غیرت کے نام پر قتل جیسے قوانین میں نرمی کی ہے۔ مجموعی طور پر 40 قوانین میں نرمی کی گئی ہے جس کی تفصیلات بتدریج آ رہی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے سرکاری میڈیا سے جاری بیان میں ہدایت کی گئی ہے کہ جوڑے باقاعدہ شادی سے قبل پیدا ہونے والی بچوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے فوری طور پر شادی کرلیں۔

بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر والدین بچے کو تسلیم نہیں کرتے اور اس کی دیکھ بھال نہیں کرتے تو ان پر فوجداری مقدمہ چلایا جائے گا جس کی سزا دو سال قید ہوسکتی ہے۔

قبل ازیں متحدہ عرب امارات میں شادی سے قبل جنسی تعلق قائم رکھنے اور بچوں کی پیدائش قابل گرفت جرم تھا تاہم اب صرف شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کو نہ اپنانا جرم تصور ہوگا۔

2017 میں متحدہ عرب امارات میں جنوبی افریقا کے ایک مرد اور ان کی یوکرین سے تعلق رکھنے والی منگیتر اس وقت گرفتار کرلیا گیا تھا جب پیٹ کی درد کی شکایت کے ساتھ آنے والی خاتون کے حمل کا پتہ چلا تھا۔

اماراتی پولیس نے جوڑے کو حراست میں لے کر شادی کے بغیر جنسی تعلقات قائم کرنے کی دفعات لگا کر عدالت میں بھی پیش کیا تھا۔

تازہ قانونی اصلاحات سعودی عرب کے ساتھ علاقائی مسابقت برقرار رکھنے کے لیے کی گئی ہیں۔ سعودی عرب نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو سہولیات اور ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی قوانین میں تبدیلیاں سائنس، صحت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں غیر ملکی اعلیٰ تعلیم یافتہ ماہرین اور  باصلاحیت افراد کو راغب کرنے کے لیے ہیں

Friday, November 26, 2021

UAE holidays on 50 national day

 Its going to be an extra-long weekend…

The United Arab Emirates is turning 50 on December 2, 2021, and of course, that is a huge reason to celebrate. To give residents a chance to celebrate the Golden Jubilee, officials have announced that there will be a public holiday in the UAE from Wednesday, December 1 to Friday, December 3.

This means that those who enjoy the standard Friday to Saturday weekend will have four days off. Work will resume as normal on Sunday, December 5.

The Federal Authority For Government Human Resources confirmed the public holiday in UAE via their official Twitter account on November 24, 2021.

Tuesday, November 23, 2021

موسم سرما ایک ایسا موسم ہے جس میں انسانوں کو سب سے زیادہ ہارٹ اٹیک ہوتے ہیں

 

 


 

موجودہ دور میں اموات کی سب سے عام وجہ دل کا دورہ ہے، اور ہمیں یہ بھی سننے کو ملتا ہے کہ مرنے والا 50 سال سے کم یا 40 سال سے کم یا پھر 30 سال سے بھی کم عمر ہے۔

دل کا دورہ پڑنے کے مختلف عوامل ہیں جو حرکت قلب بند ہونے کے رسک کو مزید بڑھادیتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کی تشخیص میں دیری بھی شامل ہے۔

تاہم اس میں موسمیاتی تبدیلی بھی ایک ہم عنصر ہے، جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا، موسم کی تبدیلی بھی دل کا دورہ پڑنے کا باعث بنتی ہے۔

اس حوالے سے مختلف محققین کے نزدیک موسم سرما ایک ایسا موسم ہے جس میں انسانوں کو سب سے زیادہ ہارٹ اٹیک ہوتے ہیں۔

نہ صرف سانس کی بیماری یا پھر وائرسز کی فضا میں موجودگی ہی نہیں بلکہ دل کے امراض بھی سردیوں اور درجہ حرارت کے اچانک گرنے پر پریشانی کا سبب بن سکتے ہیں۔

دل کا دورہ پڑنا انتہائی خطرناک ہے اور اس کے لیے کسی بھی عمر میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ سردی کے اعتبار سے مناسب لباس کا انتخاب کریں، کیونکہ سرد موسم کی وجہ سے آپ کے بیمار پڑنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

سی طرح جسمانی ورزش بھی سردیوں میں انتہائی اہم ہے، اگر آپ کو موسم گھر سے باہر نکل کر ورزش کرنے سے روک رہا تو پھر آپ گھر میں ہی اس کا متبادل تلاش کرتے ہوئے ورزش کریں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی طور پر متحرک رہنے اور ورزش کرنے سے آپ کا قوت مدافعت کا نظام مزید تیز ہوجاتا ہے جو جس میں حرارت کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے اور آپ کو فٹ رکھتا ہے۔

اسی طرح ماہرین نے گھر میں رہتے ہوئے دل کی مناسبت سے ایروبک مووز، یوگا اور میڈیٹیشن کو کو بھی حیرت انگزیز قرار دیا ہے۔

نوٹ: یہ ایک معلوماتی مضمون ہے، اپنے مرض کے بارے میں بہتر آگاہی اور اس کے علاج کے لیے اپنے معالج سے رابطہ کریں۔

مشیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے راہ ہموار ہو گئی

  
 

مشیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے راہ ہموار ہو گئی، سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے والے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔
سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کیا، جس کے بعد ایوب آفریدی کو مشیرِ اوور سیز لگا دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ایوب آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے وزیرِ اعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کیا لیکن مشترکہ اجلاس کے باعث انتظار کرنے کا کہا گیا
نہوں نے کہا کہ میری سینیٹ کی نشست وزیرِ اعظم عمران خان کی امانت تھی، خوشی کے ساتھ واپس کی۔
سابق سینیٹر نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے صوابدید ہے کہ جس کو چاہیں ذمے داری دیں۔
ایوب آفریدی کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کوئی ذمے داری بھی نہیں دیں گے تو کوئی اعتراض نہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر وزیرِ اعظم عمران خان نے موقع دیا تو قوم و ملک کی خدمت کروں گا۔
سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کی خاطر سینیٹ کی نشست چھوڑ دی ۔وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں سینیٹر ایوب آفریدی بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سینیٹر ایوب آفریدی کی خدمات کو سراہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کو خبیر پختون خوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیرِ اعظم عمران خان کا مشیر برائے سیفران بنایا جائے گا۔
 


Sunday, November 21, 2021

CJ Rana Shamim’s statement on oath

 






The former chief judge of Gilgit-Baltistan Rana Mohammad Shamim, who has accused the former chief justice of Pakistan Mian Saqib Nisar of judicial interference in the corruption references against PML-N leaders Nawaz Sharif and Maryam Nawaz, has had long-standing relations with the PML-N supremo and his party in the capacity of an officer-bearer as well as lawyer, it emerged on Tuesday



Former chief judge of the apex court of Gilgit Baltistan Rana M Shamim has stated in a notarized affidavit that he was a witness to the then CJP Saqib Nisar’s direction to a high court judge not to release Nawaz Sharif and Maryam Nawaz on bail at any cost before the 2018 general elections

“Mian Muhammad Nawaz Sharif and Maryam Nawaz Sharif must remain in jail until the general elections are over. On assurances from the other side, he (Saqib Nisar) became calm and happily demanded another cup of tea,” this is what is said in the affidavit of the former top judge of GB talking about the then top judge of Pakistan.

According to the document, Shamim’s statement was given under oath before the Oath Commissioner on November 10, 2021. The affidavit, duly notarized, contains the signature of the ex-CJ of Gilgit Baltistan as well as an image of his NIC card. The notary public stamped the affidavit and recorded that it was “sworn under oath Before me” on Nov 10, 2021.

following is the content of Shamim’s statement on oath:

“I Justice Dr Rana Muhammad Shamim, former Chief Judge, Supreme Appellate Court of Gilgit Balistan (31 August 2015 to 30 Aug 2018) do hereby make the following statement under oath: -

1. In July 2018 while I was serving as the Chief Judge of the Supreme Appellate Court of Gilgit Baltistan, Justice Mian Saqib Nisar, the then Chief Justice of Pakistan, came to Gilgit for vacations along with 27 family members and stayed in the guest house of the court.

2. That one evening when I, my late wife, the Chief Justice of Pakistan Mian Saqib Nisar and his wife were taking tea in the lawn, I found the Chief Justice of Pakistan to be very disturbed and continuously talking on the phone to his registrar, directing him to go to the residence of Justice ------ of ------ and request him to immediately call him (the CJP).

3. That in case his call does not get through, then convey to him on his (Mian Saqib Nisar’s) behalf that Mian Muhammad Nawaz Sharif and Maryam Nawaz Sharif must not be released on bail before the general elections at any cost.

4. That shortly afterwards he also spoke to Justice ------ directly and told him that Mian Muhammad Nawaz Sharif and Maryam Nawaz Sharif must remain in jail until the general elections are over. On assurance from the other side he became calm and happily demanded another cup of tea.

5. I, as his colleague and host, requested him to spend his vacations with his family in Gilgit Baltistan and then asked him why he conveyed such a message to Justice ----- and for what. He said, “Rana Sahib you will never understand. You must treat it as if you never heard anything.” I told him in the presence of my late wife and his wife that Mian Nawaz Sharif has been falsely implicated and his sentence and that of Maryam Nawaz were both managed as was evident from his phone calls. He was initially disturbed to hear that but then relaxed again and said, “Rana Sahib the chemistry of Punjab is different from Gilgit Baltistan.”

6. That whatever is stated voluntarily herein above constitutes the complete truth.”



Text Widget